Corona's last patient in New Zealand also recovers. Urdu and English

نیوزی لینڈ میں کورونا کا آخری مریض بھی صحتیاب




نیوزی لینڈ میں کورونا وائرس کا آخری مریض
 بھی صحتیاب ہو گیا ہیں، اور اب ملک میں کورونا کا ایک بھی ایکٹیو کیس نہیں ہے. خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق نیوزیلینڈ میں محکمہ صحت کے حکام کا پیر کو کہنا تھا کہ ملک میں کورونا کے آخری مریض کے ٹیسٹس بھی کلیئر آگئے جس کے بعد انہیں قرنطینہ سے فارغ کردیا گیا.نیوزی لینڈ کے محکمہ صحت کے ڈائریکٹر جنرل نے کہا کہ یہ سنگ میل بہت ہی اچھی خبر ہے اور پورے نیوزی لینڈ کی کامیابی ہے.
فروری 28 کے بعد پہلی مرتبہ ملک میں ایک بھی ایکٹیو کیس کا نہ ہونا یقیناً کورونا کے خلاف جنگ میں بہت ہی اہم ہے. لیکن جیسے کہ میں نے پہلے بھی کہا ہے کہ کورونا کے حوالے سے جاری نگرانی "ویجیلینس" اب بھی بہت ہی ضروری ہے. نیوزی لینڈ کی جانب سے کورونا کے وبا کو قابو کرنے کے اقدامات کو سراہا جا رہا ہے. نیوزی لینڈ میں سات ہفتے کا سخت لاک ڈاؤن رہا جسے گزشتہ مہینے اس وقت کھول دیا گیا جب وائرس کے پھیلاؤ کو روکا گیا. پچاس لاکھ سے زائد آبادی والے ملک نیوزی لینڈ میں کورونا کے ایک ہزار 154 کیسز سامنے آئے اور 22 ہلاکتیں رپورٹ ہوئی. نیوزی لینڈ میں تقریباً گزشتہ 17 دنوں سے کورونا کا کوئی نیا کیس سامنے نہیں آیا ہے اور گزشتہ ایک ہفتے سے کورونا کا ایک ہی مریض زیر علاج تھا جو کہ آج پیر کو وہ بھی صحتیاب ہو گیا.آخری مریض کے بارے میں تفصیلات پرائیویسی کی وجہ سے جاری نہیں کی گئی تاہم خیال کیا جارہا ہے  کہ وہ ایک 50  سال سے زائد عمر کی خاتون تھی. محکمہ صحت کے بیان کے مطابق ’آخری مریض میں گزشتہ 48 گھنٹوں سے وائرس کی علامات نہیں تھی اور اب وہ مکمل صحتیاب ہو گئی ہے. اور اب انہیں آئیسولیشن سے فارغ کردیا گیا.
وزیراعظم جسینڈا آرڈن  پیر کو لیول ون الرٹ کی طرف جانے اعلان کرے گی. لیول ون نیوزی لینڈ کے چار لیولز پر مشتمل وائرس کے خلاف ریسپانس سسٹم کا سب سے کم درجے کا ہے. لیول ون کے تحت عالمی سرحدوں کی بندش تو برقرار رہے گی تاہم اندورونی طور پر لاگو پابندیاں جیسا کہ اجتماع میں لوگوں کی تعداد پر پابندی اور لازی سوشل ڈسٹنسن ۔  
ختم ہو جائیں گی


English                          


Corona's last patient in New Zealand also recovers.


The last case of corona virus in New Zealand has also been cured, and there is not a single active case of corona in the country.  According to the AFP news agency, the health department officials in New Zealand said on Monday that the tests of the last patient of Corona in the country were also cleared, after which he was discharged from the quarantine.  That said, this milestone is very good news and a success for the whole of New Zealand.
 The absence of a single active case in the country for the first time since February 28 is certainly significant in the fight against Corona.  But as I have said before, ongoing vigilance with regard to Corona is still very important.  New Zealand's efforts to control the Corona epidemic are being praised.  There was a seven-week severe lockdown in New Zealand that opened last month when the spread of the virus was stopped.  In New Zealand, a country of more than half a million people, 1,154 cases of corona were reported and 22 deaths were reported.  There have been no new cases of corona in New Zealand for the past 17 days and for the past one week only one patient of corona has been undergoing treatment and he also recovered on Monday.  However, it is believed that she was a woman over 50 years of age.  The health department said in a statement that the last patient had not had symptoms of the virus for the past 48 hours and was now fully recovered.  And now they have been released from isolation.

 Prime Minister Jacinda Arden will announce the move to Level One Alert on Monday.  Level One is New Zealand's lowest level of response system against four levels of the virus.  Under Level One, global border closures will remain in place, but internally enforced restrictions such as restrictions on the number of people in a gathering and lazy social discrimination will end.

Comments