Hajj 2020 and Corona virus. Who will be allowed to perform Hajj this year? And how much is the cost expected to increase? Latest news
حج 2020ءمحدود اور علامتی ہونے کا امکان دنیا بھر سے حاجیوں کو بلانے کی بجائے حج مقامی لوگوں تک محدود کرنے کا فیصلہ. پاکستان سے سرکاری سکیم کے حج کے امکانات بھی مخدوش 15دن بعد حج آپریشن شروع ہوناہے اور پاکستان سے صرف پرائیویٹ سکیم کے حج کا 50فیصد امکان باقی رہ گیا اگر سعودی عرب نے کسی ملک سے چند ہزار حاجیوں کو اجازت دی تو وہ ملک پاکستان ہو سکتا ہے ذرائع کا دعوی ہے۔ سعودی ذرائع کا تصدیق سے انکار، لیکن 15جون تک سعودی عرب حتمی فیصلہ کرے گا انتظار کیا جائے.
سعودی عرب کی طرف سے VAT ٹیکس پانچ فیصد سے بڑھا کر 15% کرنے کے بعد وزارت مذہبی امور کو حج 2020کے پیکیج کی رقم میں حج 2021کرنے کی تجویز بھی مشکل نظر آنے لگی وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نور الحق قادری نے ایک tv پروگرام میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا تھا کہ سوچ رہے ہیں اگر سرکاری سکیم کا حج اس سال نہیں ہوتا تو رقم واپس نہ لینے والوں کو انہیں پیسوں میں اگلے سال حج کی سہولت دے دی جائے۔ وزارت مذہبی امور نے وفاقی کابینہ کیلئے سفارشات تیار کی تھیں اس دوران سعودی عرب نے VAT ٹیکس 10% بڑھا دیا ہے، جس کی وجہ سے ائیر لائنز کی ٹکٹ اور دیگر اخراجات میں 50ہزار تک اضافہ متوقع ہے، وزارت نے خاموشی اختیار کر لی ہیں،
پاکستان سے بھی سرکاری سکیم کے 600سے زائدافراد حج پیکیج کی رقم واپس لے چکے ہیں، اور کئی سو افراد معلومات حاصل کر رہے ہیں، کہ دینا بھر کی طرح سعودی عرب میں بھی کرونا کی وباء کم ہونے کی بجائے بڑھ رہی ہے، رمضان کے بعد سے اب تک طواف تک شروع نہیں ہو سکا، منیٰ عرفات مزدلفہ میں تیاریاں کرفیو کی وجہ سے سست روی کا شکارہیں، معلوم ہوا ہے کہ خادم حرمین شریفین کے سامنے مختلف تجاویز پیش کی گئی تھیں. جو حج آپریشن میں کم وقت کی وجہ سے ایک ایک کر کے ختم ہورہی ہے، کہا جا رہاہیں۔ 1 ذولقعدہ تک حتمی فیصلہ متوقع ہے، دنیابھر سے
1 ذولقعدہ سے پہلے حاجی سعودی عرب آنا شروع ہو جاتے ہیں، چائنہ کے حاجی تو بیس شوال سے پہلے آجاتے ہے اور حج 2020میں دنیا بھر سے ہمیشہ کی طرع لاکھوں افراد کو بلانے کے امکانات ختم ہو گئے ہے۔ آخری تجویز ہے قریبی ممالک سے شارٹ حج کے 40% حاجی بلا لیے جائیں ان کیلئے جاری کیا گیا ایس او پیز قابل عمل نظر نہیں آرہا ہے، حتمی فیصلہ خادم حرمین شریفین نے کرنا ہے حج میں کتنے افراد شریک ہوں گے کہاں کہاں سے ہوں گے ہر آنے والے دن میں امکانات کم ہو رہے ہیں.
ذرائع نے دعوی کیا ہے حج 2020 سعودی عرب کے مقامی افراد تک محدود ہوگا کیونکہ سعودی افراد منی میں نہیں ٹھرتے براہ راست عرفات جاتے ہیں خطبہ سن کر واپس آجاتے ہیں سعودی ذرائع تصدیق نہیں کر رہے.
پاکستان سے اسی سال صرف پرائیویٹ حج سکیم کے لوگ جائیں گے،لیکن سعودی عرب شارٹ حج کی اجازت دے گا، وزارت مذہبی امور ہوپ کے دعوی کی تصدیق نہیں کر رہا ہیں۔ ان کا کہنا ہے ہم تو ایک لاکھ 7ہزار افراد سے رقم لے چکے ہیں، ہمیں ان کا کوئی پتہ نہیں ہے۔ اور کسی کو کیا بتائیں، پاکستان سے حج نہ ہونے کی وجہ سے سرکاری سکیم اور پرائیویٹ سکیم کو کروڑوں کے نقصان کے ساتھ ائیرلائنز کو کروڑوں روپے کے خسارے کا خدشہ بڑھ گیا ہے، پرائیویٹ حج سکیم کے ساتھ ٹریول ٹریڈ کی دیوالیہ ہونے
.کے امکانات بھی بڑھ گئے ہیں
English
Hajj 2020 likely to be limited and symbolic The decision to limit Hajj to local people instead of inviting pilgrims from all over the world. The chances of a government-sponsored Hajj from Pakistan are also in jeopardy. The Hajj operation will start in 15 days and only a 50% chance of a private scheme Hajj from Pakistan remains. If Saudi Arabia allows a few thousand pilgrims from any country, that country could be Pakistan. Sources claim. Saudi sources refuse to confirm, however. Saudi Arabia will wait until June 15 to make a final decision.
After Saudi Arabia increased the VAT tax from 5% to 15%, the proposal of the Ministry of Religious Affairs to perform Hajj 2021 in the amount of Hajj 2020 package also seemed difficult, Federal Minister for Religious Affairs Pir Noorul Haq Qadri said in a tv program. He said that he was thinking that if the Hajj of the government scheme is not held this year, then those who do not get their money back should be given the facility of Hajj next year. The Ministry of Religious Affairs has made recommendations to the federal cabinet. Meanwhile, Saudi Arabia has increased the VAT tax by 10%, which is expected to increase airline tickets and other expenses by up to 50,000. The ministry has remained silent.
More than 600 people from Pakistan have also withdrawn money from the government package for the Hajj package, and several hundred people are receiving information that the outbreak of Corona is on the rise in Saudi Arabia after Ramadan, as it did in Dina. The Tawaf has not started yet. Preparations in Mina Arafat Muzdalifah have been slow due to the curfew. It is learned that various suggestions were made to the Custodian of the Two Holy Mosques. It is being said that the Hajj operation is ending one by one due to short time. The final verdict is expected by Zulqaadah, from around the world
1 Pilgrims start arriving in Saudi Arabia before Zul-Qaeda, Chinese pilgrims arrive before 20 Shawwal and the possibility of inviting millions of people from all over the world in Hajj 2020 has been ruled out. The last suggestion is to invite 40% of short hajj pilgrims from nearby countries. The SOPs issued for them do not seem to be feasible. The final decision has to be made by the Custodian of the Two Holy Mosques. How many people will participate in hajj and where will they be from? The odds are dwindling with each passing day.
Sources claim that the Hajj 2020 will be limited to locals in Saudi Arabia because Saudis do not stay in Mina, go directly to Arafat, return after hearing the sermon, Saudi sources are not confirming.
Only private Hajj scheme people will leave Pakistan this year, but Saudi Arabia will allow short Hajj, the Ministry of Religious Affairs is not confirming Hope's claim. They say we have taken money from one lakh 7 thousand people, we do not know them. And what to tell someone, due to non-availability of Hajj from Pakistan, with the loss of crores to the government scheme and private scheme, the fear of loss of crores of rupees to the airlines has increased, with the possibility of bankruptcy of travel trade with private Hajj scheme Have grown.
Comments
Post a Comment