Mexican Vegetable Rice


میکسیکن ویجیٹیبل رائس

 چاول 1 کلو.

 پیاز ایک عدد.
 "لہسن تین جوے            "پسا ہوا"
"پیاز دو عدد                   "لمبائی کے رخ کٹی ہوئی"
 بند گوبھی ایک کپ.
  "شملہ مرچ ایک عدد        "لمبائی کے رخ کٹی ہوئی"
" ٹماٹر ایک عدد               "بڑے سائز کا"
سویا سوس دو چائے کے چمچ.
 تیل چھ کھانے کے چمچے.
 .نمک حسب ذائقہ



کڑاہی میں تیل گرم کریں اور باریک کٹے ہوئے پیاز کو تھوڑی دیر فرائی کریں، اس میں لہسن ملائیں اور دومنٹ تک دوبارہ فرائی کر یں، اس کے بعد چاول ملا کر حسب ضرورت پانی ڈالیں اور نمک شامل کرکے برتن کو ڈھانپ دیں اور ہلکی آنچ پر پکنے دیں
 ایک کھلے برتن میں آئل گرم کریں اور لمبائی کے رخ کٹے ہوئے پیاز کو گولڈن براؤن ہونے تک فرائی کر یں
 پیاز کو آئل سے نکال لیں اور اسی تیل میں بند گوبھی کو دومنٹ کے لئے فرائی کر یں، بند گوبھی کو بھی نکال لیں اور اسی تیل میں شملہ مرچ کو ایک منٹ کے لئے فرائی کر یں
شملہ مرچ کے ساتھ ہی ٹماٹر سویا سوس سرخ مرچ اور نمک ملا دیں، اب فرائی کئے ہوئے پیاز بندگوبھی اور چاول بھی اس میں شامل کر دیں اور اچھی طرح مکس  کریں




Mexican Vegetable Rice






 Heat oil in a frying pan and fry the finely chopped onion for a while, add garlic and fry again till domant, then add rice as required, add water as required and cover the pot with salt and cook over low heat.  Let it cook
 Heat oil in an open pan and fry long sliced ​​onions until golden brown.
 Remove the onion from the oil and fry the cabbage in the same oil for doment. Also remove the cabbage and fry the capsicum in the same oil for one minute.
 Add tomato, soy sauce, red pepper and salt along with capsicum, now add fried onion, cabbage and rice and mix well.

Comments