کورونا وائرس کے خلاف پاکستان کی بڑی کامیابی۔ ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی نے منظوری دیدی ہیں۔
پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز 1 لاکھ 25 ہزار سے تجاوز کر گئے ہیں جب کہ ملک میں ٹیسٹنگ صلاحیت میں بھی قابل تعریف اضافہ کیا گیاہیں۔ تاہم اب وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کورونا وائرس کے خلاف پاکستان کو حاصل ہونے والی کامیابی کی خوشخبری پاکستانیوں کو سنا دی ہے۔
فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ ایک اور سنگ میل عبور کر لیا گیا ڈراپ نے پاکستان کی پہلی کورونا ٹیسٹنگ کٹ منظور کر لی ہیں۔ نیشنل یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی اور ہمارے ذہین سائنسدانوں کو مبارک باد پیش کرتاہوں جو آپ لوگوں نے ہمارا سر فخر سے بلند کر دیا۔ یہ نہ صرف کورونا ٹیسٹ کے اخراجات میں کمی لائے گا بلکہ اس سے ہمارے امپورٹ بل بھی بہتر ی آئی گی
گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 28 ہزار 344 ٹیسٹ کیے گئی ہیں۔ جس میں مزید 6 ہزار 397 افراد میں وائرس کی تصدیق کی گئی ہیں۔ جو کہ ایک دن میں سامنے آنے والے اب تک کے سب سے زیادہ کیسز ہیں جس کے بعد پاکستان میں متاثرہ افراد کی تعداد ایک لاکھ 25 ہزار 933 ہو گئی ہیں، اس کے علاوہ ملک بھر میں کورونا وائرس کے باعث 107 افراد انتقال کر گئے ہیں۔ جوکہ ایک روز میں ہونے والی سب سے زیادہ اموات ہے۔ جس کے بعد مجموعی تعداد 2463 پر جا پہنچی۔ تاہم 40ہزار 247 افراد صحت یاب
ہونے کے بعد گھروں کو لوٹ گئے ہے۔
Hhhh
ReplyDelete